All Stories

IQNA

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ تازہ شہادتوں کے بعد اکتوبر 2023 میں شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
00:29 , 2026 Jan 17
امریکہ کی آنگن میں خامنہ‌ای زندہ باد کے نعرے + ویڈیو

امریکہ کی آنگن میں خامنہ‌ای زندہ باد کے نعرے + ویڈیو

سینکڑوں آزادی پسند برازیلی مظاہرین مغربی میڈیا کی خاموشی کو توڑتے ہوئے پیولیسٹتا شہر کے روڈوں پر نکل آئے اور انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب کی حمایت کا اعلان کیا۔
00:28 , 2026 Jan 17
عوام نے شہداء کی باشکوہ تشییع کرکے دین اور انقلاب سے اپنی وابستگی کا اعلان کردیا، امام جمعہ تہران

عوام نے شہداء کی باشکوہ تشییع کرکے دین اور انقلاب سے اپنی وابستگی کا اعلان کردیا، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ عوام نے 100 سے زائد شہداء کی باشکوہ تشییع میں شرکت کرکے تاریخ رقم کی اور دنیا کے سامنے اپنے دین کے ساتھ وابستگی کا مظاہرہ کیا۔
19:36 , 2026 Jan 16
عالمی مجلس تقریب مذاہب کی جانب سے علمائے کرام، اہم شخصیات اور ملت ایران کی قدردانی

عالمی مجلس تقریب مذاہب کی جانب سے علمائے کرام، اہم شخصیات اور ملت ایران کی قدردانی

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی اس موقع پر امن و امان کے محافظوں کی شہادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، عزیز اور با بصیرت عوام کی جنہوں نے معاشی مشکلات کے باوجود لاکھوں کی تعداد میں نکل کر اور پورے ملک میں ریلیوں کا انعقاد کرکے ایک نیا حماسہ تخلیق کیا ہے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے
15:18 , 2026 Jan 16
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ایران میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گرد حملوں کی مذمت کریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ایران میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گرد حملوں کی مذمت کریں

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں گوتیرش پر زور دیا کہ ایران میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گرد حملوں کی مذمت کی جائے۔
15:14 , 2026 Jan 16
ایرانی عوام کے ملین مارچ سے امریکی منصوبہ خاک میں مل گیا، عبدالملک الحوثی

ایرانی عوام کے ملین مارچ سے امریکی منصوبہ خاک میں مل گیا، عبدالملک الحوثی

انصاراللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں ایران میں ہونے والے فسادات میں امریکہ اور اسرائیل ملوث تھے لیکن عوام نے ملین مارچ کے ذریعے دشمن کی سازش ناکام بنادی۔
15:00 , 2026 Jan 16
سیکورٹی کونسل کا اجلاس ایران میں امریکی جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، ایرانی سفیر

سیکورٹی کونسل کا اجلاس ایران میں امریکی جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے سیکورٹی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مقصد ایران میں امریکی حمایت کے تحت ہونے والے جرائم پر پردہ ڈالنا ہے۔
14:51 , 2026 Jan 16
مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہوں کے دروازے کھول دیئے گئے

مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہوں کے دروازے کھول دیئے گئے

صیہونی حکومت نے شمالی اور جنوبی مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہیں کھول دی ہیں
14:24 , 2026 Jan 15
ایران میں دہشت گردی اور فسادات، اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران میں دہشت گردی اور فسادات، اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران میں گذشتہ ہفتے ہونے والے فسادات کے بعد امریکی مطالبے پر سیکورٹی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
14:17 , 2026 Jan 15
ٹرمپ جون کی غلطی نہ دہرائے، عراقچی کا انتباہ

ٹرمپ جون کی غلطی نہ دہرائے، عراقچی کا انتباہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اگر جون کی غلطی دہرائے تو وہی نتیجہ ملے گا۔
13:34 , 2026 Jan 15
تہران میں حالیہ بلوؤں ميں شہید ہونے والوں کے جنازوں کا جلوس

تہران میں حالیہ بلوؤں ميں شہید ہونے والوں کے جنازوں کا جلوس

تہران میں عوام اور حکام نے شہدا کے جلوس جنازہ میں اسلامی انقلاب کی امنگوں سے تجدید عہد اور جرائم پیشہ امریکا اور بین الاقوامی صیہونزم کے مقابلے میں استقامت اور ملک کے دفاع کے لئے عزم راسخ کا اعلان کیا
21:16 , 2026 Jan 14
جمہوری اسلامی ایران کا نظام خدا کی امانت ہے، آیت اللہ جواد آملی

جمہوری اسلامی ایران کا نظام خدا کی امانت ہے، آیت اللہ جواد آملی

حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے اپنے درس فقہ کے دوران کہا کہ جمہوری اسلامی ایران کا نظام ہمارے ہاتھوں میں اللہ کی امانت ہے۔
16:14 , 2026 Jan 14
اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کو ایران میں دہشت گردی سے روکے، ایرانی سفیر

اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کو ایران میں دہشت گردی سے روکے، ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کو ایران میں عدم استحکام پھیلانے سے روکا جائے۔
16:04 , 2026 Jan 14
غاصب صہیونی حکومت کے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے جاری

غاصب صہیونی حکومت کے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے جاری

غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کی حیاتی اہمیت کی شہری تنصیبات اور مختلف بلدیاتی مراکز پر حملے کئے ہیں۔
10:55 , 2026 Jan 14
پاکستان: 12 جنوری کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی شرکت قابل تعریف ہے

پاکستان: 12 جنوری کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی شرکت قابل تعریف ہے

پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہمارا اہم پڑوسی اور بردار ملک رہا ہے اور اس کی سلامتی اسلام آباد کی قلبی خواہش ہے
10:38 , 2026 Jan 14
5