ایکنا: میلاد النبی کے حوالے ایکنا نے کارن آرمسٹرانگ کی کتاب ’’محمدؐ؛ ہمارے عہد کے لیے پیغمبر‘‘ کا تنقیدی جائزہ پیش کیا ہے۔ یہ مغربی خاتون محقق کی جانب سے اس پیغمبرِ رحمت کی زندگی کا بیان ہے، جنہوں نے تاریخ، ایمان اور رحمت کے درمیان انسانیت کی ہدایت کے تصور کو ایک نئی تعبیر اور معنی عطا کیے۔
ایکنا: سعودی عرب میں منعقد ہونے والے چھیالیسویں بین الاقوامی ملک عبدالعزیز مقابلہ حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن کریم کے مرد و خواتین شرکا نے مدینہ منورہ میں واقع مجمعِ ملک فہد برائے طباعتِ قرآن کریم کا دورہ کیا۔
ایکنا: میلادِ رسول اکرم ﷺ کی مناسبت سے ’وُلِدَ الہُدیٰ: ہدایت متولد ہوئی" کے عنوان سے ایک میڈیا مہم ’’ازہر پوڈکاسٹ‘‘ پلیٹ فارم کے ذریعے شروع کی جا رہی ہے۔
ایکنا: فرانس کے معروف فٹبال اسٹار پال پوگبا نےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر غزہ کی تباہی کے درمیان موجود ایک فلسطینی بچے کی تصویر شیئر کرکے علاقے کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔
ایکنا: نائجیریا کی ریاست کادونا میں مسیحی وفد نے مسلمان مبلغ شیخ عثمان محمد میموتا کو قرآن کریم اور اسلامی معارف کی تبلیغ و تعلیم اور ہزاروں نوجوانوں کی تربیت کے شعبے میں پانچ دہائیوں سے زائد خدمات انجام دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
ایکنا: محمدمہدی بحرالعلوم کے مطابق ۱۰ ملین حفاظِ قرآن کی تربیت کا ہدف مقررکرنا، قومی شناختی کوڈ کی بنیاد پر حفاظ کے معلوماتی ریکارڈ کو منظم کرنا اور قومی دستاویزِ حفظِ قرآن کے ۱۱۵ اقدامات کی ازسرِنو تعریف سال ۱۴۰۵ میں اس ادارے کے پروگراموں کا حصہ ہوں گے۔
ایکنا: مسجد "صفا" شمال مغربی علاقے میں روایتی و جدید طرزِ تعمیر کے امتزاج کے باعث اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک سے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔
ایکنا: فلسطین کی وزارتِ اوقاف و مذہبی امور نے نوارِ غزہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شرکا کی شرکت کے ساتھ حفظ و تفسیرِ قرآن کریم ’’الاقصیٰ‘‘ کے 25ویں دور کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
ایکنا: شہید رہبر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے چہلم اور مشہد کی مسجدِ کرامت کی یاد میں ایک خصوصی تقریب مشہد مقدس میں منعقد کی جائے گی، جس میں قرآنی شخصیات اور ٹیلی ویژن پروگرام ’’محفل‘‘ کی ٹیم کے ارکان شرکت کریں گے۔
ایکنا: بیرونِ ملک مقیم تیونسی شہریوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قرآن کریم کی بے حرمتی کی مخالفت کا اعلان کیا اور ایسے اقدامات کو انتہاپسندی اور دہشت گردی کو ہوا دینے کا باعث قرار دیا۔
ایکنا: استنبول میں منعقد ہونے والے گیارہویں بین الاقوامی کتاب میلے کے منتظمین نے میلے کے پہلے روز کی سرگرمیوں کے دوران " عالمی قرآن کریم کمپلیکس" کے قیام کا اعلان کیا۔