iqna.ir

IQNA

روس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: روس میں 23ویں بین الاقوامی قرآن مقابلہ 15 تا 18 اکتوبر تک منعقد ہوگا۔

بنگلہ دیش؛ گستاخ قرآن طالب علم گرفتار

ایکنا: بنگلہ دیش کی نارتھ ساوتھ یونیورسٹی (North South University) کے ایک طالبِ علم کو قرآنِ کریم کی بے حرمتی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔

اترپردیش میں مسلمان پولیس کے اقدامات سے پریشان

ایکنا: اتر پردیش کے ایک شہر میں اشتعال انگیز ویڈیو کے پھیلاؤ نے مسلمانوں میں تشویش پیدا کر دی۔

شارجہ میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی تقریب

ایکنا: شارجہ کی قرآن و سنت فاؤنڈیشن کی جانب سے دوسرے سالانہ حفظِ قرآن ایوارڈ کے نمایاں شرکاء کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔
تازه‌ترین
حزب‌الله لبنان نے ٹرمپ منصوبے پر حماس کی حمایت کا اعلان کردیا

حزب‌الله لبنان نے ٹرمپ منصوبے پر حماس کی حمایت کا اعلان کردیا

ایکنا: حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ وہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اس موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے جو اس نے امریکی صدر کے پیش کردہ غزہ جنگ بندی منصوبے کے بارے میں اپنایا ہے۔
Oct 07 2025 , 18:19
قطر؛ قرآنی محققین کی حوصلہ افزائی

قطر؛ قرآنی محققین کی حوصلہ افزائی

ایکنا: قطر کی وزارتِ اوقاف و امورِ اسلامی نے پہلے بین الاقوامی قرآن و انسانی علوم کانفرنس میں شریک محققین اور دانشوروں کو اعزازات سے نوازا۔
Oct 07 2025 , 07:30
قازان کی مسجد «مرجانی» میں «جهان قرآن»؛ نمایش

قازان کی مسجد «مرجانی» میں «جهان قرآن»؛ نمایش

ایکنا: روس اور قطر کے تعاون سے "جہانِ قرآن" کے عنوان سے نمائش تاتارستان کے دارالحکومت کازان کی تاریخی مرجانی مسجد میں منعقد ہوئی۔
Oct 06 2025 , 05:56
مقابلوں کے بعد؛ کام مکمل نہیں ہوا ہے
کریم دولتی:

مقابلوں کے بعد؛ کام مکمل نہیں ہوا ہے

ایکنا: قرآنی مقابلہ "زین‌الاصوات" کے جج نے کہا: مقابلہ منعقد ہونے کے بعد کام ختم نہیں ہوتا بلکہ یہ دیکھنا ضروری ہے کہ ہر نئی صنف، جیسے فنونِ لطیفہ سے متعلق شعبے، معاشرے میں کتنی وسعت حاصل کر سکتی ہے۔
Oct 06 2025 , 05:53
کوئٹہ میں بین الاقوامی قرآنی محفل

کوئٹہ میں بین الاقوامی قرآنی محفل

ایکنا: بین الاقوامی قراء کی کوئٹہ آمد کے موقع پر مصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کی جانب سے قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
Oct 06 2025 , 05:59
مالدیپ میں قرآنی حفاظ کی تعداد میں اضافہ

مالدیپ میں قرآنی حفاظ کی تعداد میں اضافہ

ایکنا: مالدیپ کی وزارتِ اسلامی امور کے اعلان کے مطابق، اس ملک میں سیکڑوں افراد قرآن حفظ کرنے کے پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں، اور حفاظِ قرآن کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
Oct 06 2025 , 06:03
شام میں قرآنی مقابلوں کا اختتامی مرحلہ

شام میں قرآنی مقابلوں کا اختتامی مرحلہ

ایکنا: شام کے قومی سطح کے قرآنi مقابلے کا فائنل مرحلہ دمشق کی جامع مسجد التقویٰ میں شروع ہوا۔
Oct 06 2025 , 14:18
ریاض میں کپڑے پر پھولوں کی خطاطی شدہ قرآنی نمائش

ریاض میں کپڑے پر پھولوں کی خطاطی شدہ قرآنی نمائش

ایکنا: پھولوں کی خطاطی شدہ نسخہ شامی خطاط محمد ماہر حاضری نے تیار کیا ہے، ریاض بین‌المللی کتاب میلہ 2025 میں سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
Oct 06 2025 , 06:05
طلوع «زین‌الاصوات»؛ نسل نو کے لیے نوید
ایکنا رپورٹ؛

طلوع «زین‌الاصوات»؛ نسل نو کے لیے نوید

ایکنا: پہلا قومی قرآن کریم مقابلہ "زین‌الاصوات"، جو "قرآن، اہلِ ایمان کی کتاب" کے نعرے کے تحت اور نوجوان نسل میں قرآنی طرزِ زندگی کے فروغ کے مقصد سے منعقد کیا گیا تھا، مقدس شہر قم میں اختتام پذیر ہوگیا۔
Oct 05 2025 , 06:32
جنگ بندی پر حماس رضامندی/ دھمکیوں کے ساتھ صلح ممکن نہیں

جنگ بندی پر حماس رضامندی/ دھمکیوں کے ساتھ صلح ممکن نہیں

ایکنا: حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے پر مشروط ردعمل نے مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں میں وسیع ردعمل پیدا کیا ہے۔
Oct 05 2025 , 06:42
«کریسٹین هورگرونیه» اسلامک اسٹڈی اور استعمار کے لیے جاسوسی

«کریسٹین هورگرونیه» اسلامک اسٹڈی اور استعمار کے لیے جاسوسی

ایکنا: ہورگرونیه صرف ایک تعلیمی محقق نہیں تھا بلکہ ایک ایسا شخص تھا جس کی زندگی ایک جاسوسی ناول کی مانند تھی ، ایمان اور فریب کے درمیان الجھا ہوا ایک انسان، جس نے اسلامی و مغربی مطالعات کی تاریخ میں ایک ناقابلِ فراموش ورثہ چھوڑا۔
Oct 05 2025 , 06:37
مصری استاد؛ لیبیا قرآنی مقابلوں میں سال کی شخصیت

مصری استاد؛ لیبیا قرآنی مقابلوں میں سال کی شخصیت

ایکنا: الازہر کی قرآن ریویو کمیٹی کے سربراہ، شیخ عبدالکریم صالح کو بین الاقوامی قرآنی مقابلہ “ لیبیا ایوارڈ” میں سال 2025 کی قرآنی شخصیت کے طور پر منتخب اور اعزاز سے نوازا گیا۔
Oct 05 2025 , 06:44