ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ilkha.com؛ کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے ترکی میں قرآنی فضاء کا احساس ہوتا ہے اور مختلف شہروں میں قرآنی پروگرام شروع کیا گیا ہے
ترکی کے شہر غازی عینتاب کی مختلف مساجد میں قرآن کی تلاوت کے حوالے سے محافل شروع ہوچکی ہیں جہاں روزانہ ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے
ترکی کے دیانت فاونڈیشن کے تعاون سے قرآنی محافل کا مقصد شہریوں کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانا اور قرآن جذبے کو ابھارنا ہے۔
قابل زکر ہے کہ ہر سال قرآن پروگرام کیی سالوں سے منعقد ہوتا آرہا ہے اور ان قرآن محافل کی مختلف شہروں میں بھرپور پذیرایی کی جاتی ہے ۔/