ایکنا نیوز - یوم القدس کی مناسبت سے گذشتہ برس کی مانند اس سال بھی مجلس وحدت کے زیر اہتمام « حرمت شہدا و یوم القدس » سیمینار ہاکی گراونڈ گلستان ٹاون میں منعقد کیا جارہا ہے ۔
24 رمضان المبارک ، شام پانچ بجے، ہاکی گراونڈ کویٹہ گلستان
ٹاون میں منعقد ہونے والے اس سیمینار میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری
جنرل ناصرعباس شیرازی کے علاوہ دیگر علما خطاب کریں گے
حرمت شہدا اور قدس سیمینار میں خصوصی
افطار ڈنر بھی دیا جائے گا۔
اس سیمینار میں معروف منقبت خوان سید مقدس کاظمی منقبت خوانی کریں گے جبکہ خانواہ
شہدا کی خصوصی شرکت بھی متوقع ہے ۔