ترکی، بغیر چھت والی تاریخی مسجد

IQNA

ترکی، بغیر چھت والی تاریخی مسجد

9:41 - June 23, 2021
خبر کا کوڈ: 3509644
چھت کےبغیر تاریخی مسجد میں نماز کے وقت کبھی بارش نہیں ہوتی - مقامی نمازی

گوموشخانه اور ترابزون شہر کے درمیانی فاصلے «کادرگا» کے سرسبز علاقے میں بڑی مسجد موجود ہے جس کی چھت نہیں۔ یہ مسجد سطح سمندر سے آٹھ سو میڑ بلندی پر واقع ہے اور دو خوبصورت مینار کے ساتھ  سرسبز میدان میں واقع ہے۔

ایک نمازی کا ترک میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ نماز کے وقت جب یہاں بادل بھی آئے تو بارش نہیں ہوتی اور عام طور پر نماز ختم ہو تو تب بارش شروع ہوتی ہے۔ عام طور پر مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی جاتی ہے۔

 

 

 

نظرات بینندگان
captcha