لبنان کے لیے تیسری ایرانی امدادی کھیپ بیروت پہنچ گئی

IQNA

لبنان کے لیے تیسری ایرانی امدادی کھیپ بیروت پہنچ گئی

8:43 - August 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508034
تہران(ایکنا) تیسرا ہوائی جہاز امدادی سامان لیکر گذشتہ روز لبنان پہنچ چکا ہے۔

العالم نیوز کے مطابق جمعرات کو ایک اور ہوائی جہاز امدادی سامان کے ساتھ لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا۔

 

اسلامی جمہوریہ ایران کے امدادی سامان میں میڈیکل، ادویات اور خوراکی سازو سامان شامل ہیں۔

 

 جمعیت ہلال احمر ایران کے ڈپٹی «محمدباقر محمدی» نے اس موقع پر کہا: اس مرحلے میں ایسی ادویات ارسال کی گیی ہے جو جلنے، ٹوٹنے اور ان جیسے زخموں کے لیے مفید ہیں۔

 

لبنانی حکومت کے مطابق عراق کی جانب سے بھی لبنان کے لیے گندم جمعہ کو ارسال کیا جارہا ہے۔

 

منگل کی شام کو بیروت کے بندرگاہ میں واقع تیل اور امونیم کے زخائر میں آگ سے دھماکہ ہوا جس میں ۱۵۷ جان بحق اور ۵۰۰۰ ہزار زخمی ہوگیے تھے۔/

3915165

نظرات بینندگان
captcha