لندن؛ ۷ میلین پونڈ میں قرآن مجید کی نیلامی

IQNA

لندن؛ ۷ میلین پونڈ میں قرآن مجید کی نیلامی

10:59 - June 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3507832
تہران(ایکنا) نایاب قرآنی خطی نسخہ جو نویں ھجری سے متعلق بتایا جاتا ہے سات ملین پونڈ میں ھدیہ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس نایاب نسخے کو ایران سے متعلق بتایا جاتا ہے جو تیموری یا آق‌قویونلوها دور میں خطاطی کی گئی ہے، مذکورہ نسخہ جمعہ کو کریسٹیز لندن میں نیلامی میں ہدیہ کیا گیا۔

 

امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ اس نسخے کے لیے ۶۰۰ سے ۹۰۰ هزار پونڈ میں نیلامی ہوگی اس نسخے کو ۷ میلیون ۱۶ هزار پونڈ میں خریدا گیا۔

 

نایاب تزئین و آرایش والے قرآن  چینی کاغذ اور جلد سونے کے پانی سے مزین کیا گیا ہے جو صفویہ دور سے متعلق کہا جاتا ہے اور اس قرآن کی آیات خط ثلث میں خطاطی کی گیی ہیں۔/

لندن؛ ۷ میلین پونڈ میں قرآن مجید کی نیلامی

3907220

نظرات بینندگان
captcha