پاکستان؛ ایک شام قرآن کے نام

IQNA

پاکستان؛ ایک شام قرآن کے نام

11:07 - May 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3506136
بین الاقوامی گروپ- ادارہ التنزیل کے تعاون سے لاہور میں ایک شام قرآن کے نام منعقد کیا گیا ۔

ایکنا نیوزکے مطابق ایک شام قرآن کے نام پروگرام رمضان المبارک کے حوالے سے ادارہ التنزیل میں طلباء کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا گیا۔

 

قرآنی پروگرام لاہور شہر کے مضافاتی علاقے میں جعفری امام بارگاہ میں منعقد کیا گیا ۔

 

ایک شام قرآن کے نام پروگرام میں قاری اسدالله حسنی نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جسکے بعد  اداره «جماران» کے حفاظ کرام نے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

پروگرام کے اختتام پر پاکستان دانشور علی عباس نقوی نے قرآنی نکات پر روشنی ڈالی۔

پاکستان؛ ایک رات قرآن کے نام

قابل ذکر ہے کہ پاکستان حفاظ کی تعداد کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے جہاں صرف وفاق المدارس العربیہ کی زیرنظارت گیارہ لاکھ طلبا اور طالبات حفظ مکمل کرچکی ہیں۔/

برپایی مراسم شبی با قرآن در پاکستان

برگزاری شبی با قرآن در پاکستان

3812737

نظرات بینندگان
captcha