عراق؛ ماڈرن ٹاونز زائرین اربعین کے استقبال کے لیے آمادہ

IQNA

عراق؛ ماڈرن ٹاونز زائرین اربعین کے استقبال کے لیے آمادہ

9:05 - October 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3505247
بین الاقوامی گروپ- آستانہ حسینی کے تعاون سے بنایے گیے جدید ٹاونز زائرین اربعین کی پذیرایی کے لیے آمادہ ہیں۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق امام حسین(ع) ٹاون کے ڈایریکٹر «عبدالامیر طه عبدالله» کا کہنا ہے کہ زایرین امام عالی مقام کی پذیرایی کے لیے تمام سہولیات کے ساتھ  امام حسین سٹی تیار کی گیی ہے۔

 

 

انکا کہنا تھا: تمام جدید تعمیر شدہ ٹاونز کو زایرین کی آمد کے ساتھ ہی کھول دیا جائے گا۔

 

«سید الاوصیاء» ٹاون کے ڈایریکٹر«عامر النصراوی» کا کہنا ہے کہ سید‌الاوصیاء ٹاون بغداد کے راستے آنے والے زایرین کے لیے تمام تر میڈیکل سہولیات کے ساتھ آمادہ ہے جسمیں ماہرفزیشنز اور سرجنز حاضر ہیں۔

 

 

نصراوی کا کہنا تھا:  سٹی میں گیارہ بڑے ہالز موجود ہیں جنمیں ۱۶۵۰ زایرین کی رہایش کی گنجایش موجود ہے۔/

3757457

نظرات بینندگان
captcha