عراق؛ زائرین کو مفت انٹر نیٹ کی سہولت

IQNA

عراق؛ زائرین کو مفت انٹر نیٹ کی سہولت

9:29 - October 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3505241
بین الاقوامی گروپ- عراقی وزارت اطلاعات کے مطابق زایرین کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اخبار العراق کے مطابق عراقی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر

«یاحسین» کے پیدل روی راستے اور روضہ ہای مقدس کے اطراف میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے

 

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ زایرین کو اربعین کے دوران اپنے عزیزوں سے رابطے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں اور مفت انٹر نیٹ کی سہولت سے وہ ہر وقت رابطہ میں رہ سکتے ہیں۔

 

وزارت اطلاعات کے مطابق تمام زایرین اس سہولت سے ان ایام میں مفت فایدہ اٹھا سکتے ہیں۔/

3757058

نظرات بینندگان
captcha