ایکنا نیوز- معروف شہرت عراقی یافتہ قاری «علاءالدین قیسی» ۷۶ سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد دار فانی سے رخصت ہوگیے۔
ستّر کی دھایی سے وہ عراق کے معروف قاریوں میں شمار ہوتے آرہے ہیں اور انکی آواز تا دیر سماعتوں میں گونجتی رہے گی۔
مرحوم قیسی سال ۲۰۰۹ سے ملایشیاء کی عالمی انجمن قرآء کے صدر کے طور پر کام کررہے تھے۔/