پاکستان؛ کتاب «علی تنها ہے» کا ترجمہ

IQNA

پاکستان؛ کتاب «علی تنها ہے» کا ترجمہ

10:37 - October 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3505222
بین الاقوامی گروپ: کتاب «علی تنها ہے» کا سندھی زبان میں ترجمہ منور علی بٹ نے انجام دیا ہے جبکہ کتاب خانہ فرھنگ حیدرآباد کو تحفے میں پیش کی گیی

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق منور علی بٹ نے مذکورہ کتاب خانہ فرھنگ ایران کے ڈایریکٹر احمد عبداللہ پور کوتحفے میں پیش کیا

 

منور علی بٹ کے اس موقع پر کہنا تھا: جب بھی اهل بیت (ع) کے حوالے کتاب لکھتا یا ترجمه کرتا ہوں تو ایک خاص قسم کی روحانی تسلی ملتی ہے اور اسی لیے عہد کرچکا ہوں کہ یہ سلسلہ جاری رکھونگا۔

 

خانہ فرھنگ کے ڈایریکٹر عبدالله‌پور نے کہا : اهل بیت (ع) سے محبت تعصب سے بالاتر ہے اور اہل سنت سمیت دیگر مذاہب کے لوگ اہل بیت اور حضرت امام حسین(ع)  سے اظھار عقیدت کرتے رہتے ہیں۔

 

انہوں نے اس امید کا اظھار کیا کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

 

«علی تنها ہے» کتاب میں  امام علی(ع) کی شخصیت پر ایرانی دانشور ڈاکٹر علی شریعتی کی تصنیف ہے ۔

3755757

نظرات بینندگان
captcha