ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق قرآنی موکب کے سربراہ «امیر کعبی» صوبہ بصرہ کے شمال سے جنوب تک بیس موکبوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
انکا کہنا تھا: موکبوں میں خوراک اور آرام کے علاوہ قرآنی معلومات اور تحایف کے انتظامات بھی کیے گیے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مسلسل سات سال سے آستانہ علوی کے تعاون سے ان علاقوں میں قرآنی موکبوں کا انتظام کیا جارہا ہے۔/