ایکنا نیوز- خبررساں ادارے النشرہ کے مطابق شامی زرایع کے مطابق گھمسان کی جنگ کے بعد شامی فوج نے سویدا صوبہ کو داعش کے دہشت گردوں سے مکمل طور پر چھڑا لیا ہے۔
شدید جھڑپیں صحرایی علاقوں میں ہونے کی اطلاعات تھیں۔
رپورٹ کے مطابق دس روزہ جنگ کے بعد داعش کے تمام اڈوں کو تباہ کردیا گیا ہے اور اب تمام علاقے شامی فوج کے قبضے میں آچکے ہیں۔/