چار جون کو؛ اسپین میں افکار امام خمینی پر نشست

IQNA

چار جون کو؛ اسپین میں افکار امام خمینی پر نشست

12:50 - May 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504619
بین الاقوامی گروپ: اسپین میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے افکار امام خمینی(ره) پر نشست میڈریڈ میں منعقد ہوگی

چار جون کو؛اسپین میں افکار امام خمینی پر نشست

ایکنا نیوز- میڈریڈ میں ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر علیرضا اسماعیلی کے مطابق مذکورہ نشست میں امام خمینی(ره) کے عرفانی افکار پر نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

 

 افکارامام خمینی پر نشست بانی انقلاب کی برسی کی مناسبت سے کی جارہی ہے۔

 

نشست پیر (چار جون) کو مسلم امن مرکز برائے میڈریڈ میں منعقد ہوگی جسمیں فلسفہ و عرفان کے ماہر حجت‌الاسلام سید علی موسوی ، اسپین میں اسلامی علوم کے ماہر  رائول گونزالس بورنس ، علوم اسلامی کے ماہر  شیخ ابراهیم امال اور ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ امام خمینی(ره) کے عرفانی اور اسلامی افکار کے حوالے سے لیکچر دیں گے۔/

 

 3716798

نظرات بینندگان
captcha