کینیڈا؛ «بهار قرآن» قرآنی مقابلے

IQNA

کینیڈا؛ «بهار قرآن» قرآنی مقابلے

12:33 - May 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504613
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں انجمن تسنیم کے تعاون سے رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی مقابلے منعقد ہوئے

کینیڈا؛  «بهار قرآن» قرآنی مقابلے

ایکنا نیوز- انجمن تسنیم ایڈمنٹن کے تعاون سے بہار قرآن قرآنی مقابلے منعقد کیے گیے ہیں جو ایک مہینے تک جاری رہیں گے

کینیڈا میں مقیم ایرانی اور دیگر خواہشمند حضرات ہر روز ایک قرآنی سوال  جو انجمن کے ٹیلگرام چینل

TasnimEdmonton»  پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ، کے جواب دیکر مقابلے میں شریک ہوسکتے ہیں۔

 

ہر سوال کا جواب اسی دن دینا لازمی ہے اور رمضان کے اختتام پر سب سے زیادہ اسکور کرنے والے تین امیدواروں کو قیمیتی انعامات دیے جائیں گے۔

 

فوٹوگرافری مقابلہ

 

انجمن تسنیم کے تعاون سے دو موضوع «ماه رمضان» اور «بهار و نیچر» کے حوالے سے فوٹوگرافری کا مقابلہ بھی شروع کیا گیا ہے اور اس کے لیے بھی خواہشمند امیدوار «tasnimsociety@gmail.com پر تصاویر ارسال کرسکتے ہیں۔

 

قابل زکر ہے کہ انجمن تسنیم ایڈمنٹن شہر میں ایرانی مسلمانوں کے تعاون سے کام کررہی ہے جسکا مقصد اسلامی تعلیمات اور رسول اکرم(ص) و معارف اهل بیت(ع) کی ترویج ہے۔/

3716488

نظرات بینندگان
captcha