نیوزی لینڈ میں قرآن مجید کی تقسیم

IQNA

نیوزی لینڈ میں قرآن مجید کی تقسیم

10:55 - May 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504610
بین الاقوامی گروپ: دبیی کے فلاحی ادارے کے تعاون سے ہزاروں کی تعداد میں قرآن مجید اور اسلامی کتابیں نیوزی لینڈ،جموریہ فیجی اور ٹونگا وغیرہ میں تقسیم کی گیی ہیں

نیوزی لینڈ میں قرآن مجید کی تقسیم

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوطن کے مطابق نیوزی لینڈ میں اماراتی سفارت خانے کی جانب سے دو ہزار قرآنی نسخے انگریزی ترجموں کے ساتھ تقسیم کیے گیے ہیں۔

 

دبیی کے فلاحی ادارے اور دیگر اسلامی تنظیموں کے تعاون سے ہزاروں کی تعداد میں اسلامی کتابیں انگریزی اور عربی میں  رمضان المبارک کے حوالے سے  عوام میں تقسیم کی گیی ہیں۔

 

اسلامی ادارے کے تعاون سے مذکورہ کتابیں نیوزی لینڈ اور آس پاس کے ممالک میں اسلامی مراکز اور اسکولوں میں بانٹی گیی ہیں۔

3715924

 

نظرات بینندگان
captcha