او آئی سی جنرل سیکریٹری: فلسطینی ملت کے لیے بین الاقوامی حمایت لازمی ہے

IQNA

او آئی سی جنرل سیکریٹری: فلسطینی ملت کے لیے بین الاقوامی حمایت لازمی ہے

10:32 - May 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504599
بین الاقوامی گروپ ــ اسلامی تعاون تنطیم کے سیکریٹری جنرل«یوسف العثیمین» نے فلسطین کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ کردیا

او آئی سی جنرل سیکریٹری:فلسطینی ملت کے لیے بین الاقوامی حمایت لازمی ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے آناضول کے مطابق اسلامی تعاون تنطیم کے سیکریٹری جنرل  «یوسف العثیمین» نے عالمی برادری کی حمایت کو فلسطینی عوام کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے برابر خاموشی کا رویہ مناسب نہیں۔

انکا کہنا تھا کہ جینیوا  معاہدے کے رو سے عوام کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری سب پر لازم ہے اور صھیونی مظالم کے برابر خاموشی درست نہیں۔

 

العثیمین نے کویت کی کوششوں کی بھی مکمل حمایت کا اعلان کیا جو فلسطینی عوام کے لیے کی جارہی ہے۔

 

کویت نے نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا تھا کہ فلسطینی عوام کے قتل وغارت پر صھیونی رژیم کی مذمت کی جائے اور اس حوالے سے اقدامات کا مطالبہ کیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ قدس شریف میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔

3715490

نظرات بینندگان
captcha