عراق؛ بصارت سے محروم قرآء کا مقابلہ

IQNA

عراق؛ بصارت سے محروم قرآء کا مقابلہ

6:51 - February 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504210
بین الاقوامی گروپ: عراق کے شہر کوفہ میں بصارت سے محروم قاریوں کے درمیان قرآنی مقابلہ منعقد ہوا

عراق؛ بصارت سے محروم قرآء کا مقابلہ

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف؛ کے مطابق قومی قرآنی مقابلے قومی قرآنی مرکز اور ادارہ اوقاف کے تعاون سے بزرگ صحابی حضرت میثم تماز کے مزار پر منعقد کیا گیا

 

کوفہ میں مرقد میثم تمار کے مزار میں منعقدہ مقابلوں میں عراق کے ۲۵ نابینا قاری حضرات شریک تھے۔

 

مقابلوں کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکے بعد مقابلوں کے سربراہ صباح سرای نے تقریب سے خطاب کیا جبکہ مزار کے متولی طالب صباح نے قاریوں کو خوش آمدید کہا۔

 

قومی قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کو عراقی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں نمایندگی کے لیے بھیجوایے جاییں گے۔

 

حضرت میثَم تمّار اَسَدی حضرت امام علی(ع)، امام حسن مجتبی(ع) اور امام حسین(ع) کے ساتھیوں میں شمار ہوتا ہےجو

کوفہ میں کھجور کا کاروبار کرتے تھے اور انکو ابن زیاد کے حکم پر اہل بیت سے دوستی کے جرم میں تختہ دار پر لٹکا کر شہید کیا گیا.

3692006

نظرات بینندگان
captcha