کاظمین میں خصوصی قرآنی اسٹوڈیو قایم + تصاویر

IQNA

کاظمین میں خصوصی قرآنی اسٹوڈیو قایم + تصاویر

7:31 - October 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3503695
بین الاقوامی گروپ: آستانہ کاظمین میں مختلف قرآنی سرگرمیوں کے لیے خصوصی قرآنی اسٹوڈیو قائم کیا جارہا ہے

کاظمین میں خصوصی قرآنی اسٹوڈیو قایم + تصویر

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف»؛ کے مطابق آستانہ کاظمین میں نئی عمارت کی تعمیر کے بعد ریڈیو کاظمین کے تعاون سے اس مرکز میں خصوصی قرآنی اسٹوڈیو قایم کیا جارہا ہے۔


انتہایی جدید مشینوں اور آلات کے ساتھ اعلی طرز کے اسپیکروں اور ساونڈسسٹم سے مزید اسٹوڈیو کو حرم مطهر کاظمین کی میناروں اور گنبدوں سے متصل کردیا گیا ہے تاکہ تلاوت کی آواز ہر حصے سے نشر ہوسکے.

کاظمین میں خصوصی قرآنی اسٹوڈیو قایم + تصویر

اس قرآںی اسٹوڈیو کے قیام کا مقصد آستانہ کاظمین کو جدید طرز کے آلات سے مزین کرنا اور اس سے استفادہ کرتے ہوئے مختلف قرآنی پروگرام، دعا کی محافل، زیارت نامے اور دیگر پروگراموں کو بہتر انداز میں پیش کرنا ہے ۔/

کاظمین میں خصوصی قرآنی اسٹوڈیو قایم + تصویر

کاظمین میں خصوصی قرآنی اسٹوڈیو قایم + تصویر

3654413

نظرات بینندگان
captcha